اپوزیشن نے اجلاس میں زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ اٹھایا تاہم اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ن لیگ نے درخواست ہی نہیں دی پیپلزپارٹی کی درخواست پر غور جاری ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی پرامن اجلاس چلانے کے خواہش مند ہیں لیکن یہ اسی وقت ممکن ہے کہ جب ہاؤس مکمل ہو۔ شازیہ مری
پارلیمانی ذرائع کا کہناہے کہ موجودہ اسمبلی میں گرفتار ی کا سامنا کرنے والے ارکان کی شرح دو فیصد ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی نے ایک بار پھر کہا ہےکہ منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار مسلم…
فاٹا سینیٹرز کی کچھ دیر میں وزیراعظم سے ملاقات شروع ہو گی جس میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے خلاف حمایت کی درخواست کی جائے گی
پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔
لندن: پاکستان پارلیمنٹری کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش نے 16 رنز سے شکست دے دی۔ لندن میں پاکستان اور بنگلہ…
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر نے بچت کی مہم کے تحت احکامات جاری کئے ۔
قواعدکے مطابق قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال 12 اگست کو مکمل ہوگااورپارلیمانی سال میں ایوان کا اجلاس 130 دن منعقد کرنا ضروری ہے۔
ہمارے ارکان کو قید میں رکھا جاتا ہے تاکہ وہ بول نہ سکیں، چیئرمین پی پی پی۔
میرا وعدہ ہے کہ اگر جہانگیر ترین اور فیصل واوڈا کی بھی پوشیدہ جائیداد ملک سے باہر ہوئی تو وہ واپس لائی جائے گی، ندیم افضل چن
ذرائع کے مطابق ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے میثاق معیشت کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کی آمدنی کم رہی ہے اور اخراجات بڑھ رہے ہیں۔ آج وہ وقت آگیاہے کہ ہم غور کریں ایسا کیوں ہے؟فخر امام
اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے۔
کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر اپنی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا۔












