ہم جیسے محدود آمدن والے کے حالات کا اندازہ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر کا اعتراف
کل این سی سی کےاختتامی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے، وفاقی وزیر
اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں اشیائےخورونوش فراہم کی جائیں گی جس کیلئے 8 موبائل اسٹورز مختص کیے گئے ہیں، اسد عمر
جن پاکستانیوں کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں وہ بھی واپسی کے خواہش مند ہیں، وفاقی وزیر
ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی کفالت کا پروگرام جمعرات سے شروع ہو گا۔
9 اپریل سے احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی۔
ملک میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے 80 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد تھیں۔
اسد عمر کو ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور نے رمضان شریف میں اشیا کی بلا تعطل فراہمی پر بھی بریفنگ دی گئی۔
کورونا آئندہ دنوں میں صحت کے نظام کا امتحان بن سکتا ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
کھانے پینے کی اشیا، ادویات کی دکانیں کھلی رکھنا بہت ضروری ہے، اسدعمر
ملک بھر میں صحت، توانائی اور خوراک کی سہولتوں کو متاثر نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا قومی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی بریفنگ
سی پیک کا نیا مرحلہ باہمی تعاون اور شراکت کو مزید وسعت دے گا اور ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز ہوگی، وفاقی وزیر
سال رواں میں پانی کے ذخائر کے 25 منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ جائیں گے، وفاقی وزیر کا جائزہ اجلاس سے خطاب
ورثے میں ملے ہوئے توانائی کے شعبے میں مسائل پرقابو پانے کےلیے ہنگامی اقدامات کررہے ہیں، عمران خان










