ہم فلمز کا ایک اور شاہکار ’سچ‘ ریلیز کیلئے تیارDecember 10, 2019اسد خان0 ’سچ‘ کے ڈائیلاگ حسینہ معین نے لکھے ہیں جب کہ میوزک وقار علی نے ترتیب دیا ہے۔