بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایک اور مضحکہ خیز بیانMay 13, 2019ویب ڈیسک0 نریندر مودی نےایک انٹرویو میں کہا ’’ سوچا تھا بادلوں کی وجہ سے طیارے ریڈار پر دکھائی نہیں دیتے۔ اس لیے بالا کوٹ پر ائر سٹرائیک کی اجازت دے دی ۔ ‘‘