دونوں جماعتوں میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل ہونے سے پہلے کوئی بات کرنا مناسب نہیں، رہنما ن لیگ
قبل از وقت اور متعصبانہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے، رہنما (ن) لیگ
این اے 104 سے راجہ ریاض کو بھی ن لیگ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔
میرے ایک سابق سینیٹر دوست نے انتخابی شیڈول بھیجا تھا،میں نے سمجھا یہ شیڈول اصل ہے
ملک میں مافیا ہیں جو مشکل حالات پیدا کرتے ہیں
منفی سوچ والوں کو سیاست میں ہونا ہی نہیں چاہیے
اسحاق ڈار سمیت دیگر ملزمان کی بریت پر اعتراض نہیں تو لکھ کر دیں، احتساب عدالت
24 ویں معیشت کو 47 ویں معیشت بنا کر ملک کا بیڑا غرق کیا گیا
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 21 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے
پاکستان کے ڈیفالٹ کے منترے کو ناکام کیا جو سب سے بڑی کامیابی ہے
جس دن احسن اقبال نے بیان دیا چینی 200تک پہنچ گئی، رہنما پیپلز پارٹی
اسحاق ڈار صاحب بضد تھے کہ پیٹرول نہ بڑھایا جائے، انہیں میری نوکری چاہیے تھی
نگر ان کا بینہ بہترین ہے ، اللہ تعالیٰ خیر کرے گا، سابق وزیر خزانہ
جو بھی نگران وزیراعظم ہو اسے موجودہ حالات کا پتہ ہونا چاہیے،سابق وفاقی وزیر خزانہ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نہ 5 نہ 10 یکمشت 19.95 روپے فی لیٹر کا کمر توڑ اضافہ کر دیا ، پی ٹی آئی رہنما









