12 گھنٹوں میں 3 آڈیولیکس کا وقت اہم اور تشیوش ناک ہے، سابق وزیر داخلہ
سابقہ حکومت کی لگائی ہوئی معاشی تباہی کی آگ کو موجودہ حکومت کو بجھانا پڑا ہے، نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ن لیگی قیادت کا مؤقف
شہباز شریف نے مریم نواز کے داماد کے لیے سرکاری افسر پر دباؤ ڈالا۔
نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات میں حتمی فیصلہ ہو گا۔
تحریک انصاف پہلی بار حکومت میں آئی تھی اس لیے غلطیاں ہوئیں تاہم اب حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔
اسحاق ڈار کو موقع دیا جاتا ہے 7 اکتوبر کو ٹرائل کا سامنا کرنے پیش ہوں،احتساب عدالت
مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار ملکر یا لڑکر کسی بھی طرح معاشی حالات ٹھیک نہیں کر سکتے
کل خبر آئی کے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہو گیا ہے، رہنما تحریک انصاف
اسحاق ڈار پاکستان واپس آ جائیں پھر وارنٹ منسوخی کو دیکھیں گے، جج محمد بشیر
نیب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری واپس لے، درخواست
اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں وکیل سلمان بٹ پیش ہوئے
شہباز شریف کے دورہ لندن کی تفصیلات نہایت تشویشناک ہیں، نواز، شہباز ملاقات اور اس کے لوازم کو عدالت کے سامنے رکھیں گے، فواد چودھری
بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ منفی اپروچ کے ساتھ بھی کوششیں کی گئیں۔، سابق وزیر خزانہ
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل اسحاق ڈار کی درخواست پر سماعت کرے گا.
اسحاق ڈار قانون سازی، معیشت اور گورننس کے ماہر ہیں، وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی













