اسامہ قتل کیس: گرفتار پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظورJanuary 3, 2021عینی شیرازی0 جج نے ملزمان سے استفسار کیا کہ آپ کچھ کہناچاہتےہیں؟ گرفتار پولیس اہلکاورں نے جواب دیا کہ ہم کچھ نہیں کہنا چاہتے