کورونا: اساتذہ کیلئے بھی واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیاMay 28, 2021ویب ڈیسک0 این سی او سی کے مطابق اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے/سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے ویکسین لگوا سکتے ہیں