پاکستان کی پہلی آرٹس اینڈ ڈیزائن یونیورسٹی بر وقت مکمل نہ ہوسکیJune 28, 2019جواد شاہ0 پاکستان کی پہلی آرٹس اینڈ ڈیزائن یونیورسٹی مقررہ وقت میں مکمل نہیں ہوسکی کیونکہ سیاسی مداخلت، فنڈز کی بندش اور انتظامی عدم دلچسپی سےتعمیراتی کام کو بریک لگ گئی ہے۔