سینیر صحافی ارشد وحید چودھری کورونا وائرس سے انتقال کر گئےNovember 14, 2020ویب ڈیسک0 جیو ٹی وی چینل سے وابسطہ صحافی ارشد وحید چودھری گزشتہ دو ہفتے سے راولپنڈی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔