ایف آئی اے تین ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے، چیف جسٹس۔ سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی۔
آصف علی زرداری کی جتنی دیر عبدالغنی مجید سے بات چیت ہوتی رہی وہ اتنی دیر تک وہ ان کے پاؤں میں بیٹھے رہے
درخواست میں جج نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے بلیک میل ہوکر نواز شریف اور حسین نواز سے ملاقات کی
ملزم میاں طارق کو بکتر بند گاڑی میں انتہائی سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا۔
ویڈیو کی تحقیقات کی جائے اور پریس کانفرنس میں اسے دکھانے والوں کو طلب کیا جائے، درخواست گزار کا مؤقف۔
اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلے کو برقرار بھی رکھ سکتی ہے اور ختم بھی کرسکتی ہے، ماہر قانون کامران مرتضیٰ۔
ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی کردار ناصر بٹ برطانیہ میں مسلم لیگ نواز کا عہدیدار بتایا جاتا ہے
اگر جج کو دھمکیاں دی جارہی تھیں اور رشوت کی پیشکش کی گئی تھی تو انہیں اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانا چاہیے تھی، سلمان اکرم راجا۔
اداروں کو غیر متنازع ہونا چاہیے کیوں کہ یہ جتنے عمران خان کے ہیں اتنے ہی ہمارے بھی ہیں، چیئرمین پی پی پی۔
جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں جس ناصر جنجوعہ کا ذکر ہے اس کی کھوج ہم نیوز نے لگالی ہے
درخواست میں وفاقی حکومت ،شہباز شریف ، مریم صفدر ،شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفر الحق کو فریق بنایا گیا ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے احتساب عدالت کے مذکورہ جج کو طلب کیا تھا
ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی تاہم اس حوالے سے تفصیلات ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں، ذرائع
روکے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کے اسکینڈل کی بات کی تھی، سابق صدر کی صحافیوں سے بات چیت۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ مصری شاہ لاہورمیں درخواست دے دی گئی ۔













