جج ویڈیو اسکینڈل : نوازشریف کے دوبارہ ٹرائل کا معاملہ ہائی کورٹ کے سپردAugust 23, 2019ویب ڈیسک0 چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس پر فیصلہ سنایا۔