ہر صوبہ ارسا کا ایک رکن نامزد کرسکتا ہے، فیصل واوڈاOctober 9, 2019جاوید سومرو0 فیصل واوڈا کہا کہ سن 2000 میں کیا جانے والا چیف ایگزیکٹو آرڈر نے جس میں سندھ کو پہلے سے صوبائی ممبر کے تقررسمیت اضافی وفاقی ممبر نامزد کرنے کا اختیار غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔