اردو زبان کی ترویج: پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ کے احکامات نظرانداز کر رہی ہےMay 3, 2019شفیق شریف0 ۔ پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی سرکار نے اردو میں قانون سازی کو نہیں اپنایااور اسمبلی میں پیش ہونے والے قانونی مسودہ جات انگریزی زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔