وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر ذاتی وارJuly 19, 2019ویب ڈیسک0 میانوالی میں اسپتال کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں انہوں بلاول بھٹو زرداری کی اردو زبان بولنے کی صلاحیت پر دوبارہ طنز کیا ۔