ای سی پی نے تحریک انصاف کےارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کرنے والے اراکین کی فہرست جاری کردی
معطل اراکین اعتماد کے ووٹ سمیت قانون سازی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔
سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے کل وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودہری نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
بھارت وبائی صورتحال کے ابتدائی ایام سے ہی شدید متاثر رہا ہے۔
سب کو نہ تو وزیر بنا سکتے اور نہ ہی ایک ساتھ ایڈوائزر لگا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
پولیس نے ایک رات گزرنے کے باوجود انہیں گرفتار نہیں کیا
ایف آئی آر میں250 افراد کو نامزد کیا گیا تھا
ظہرانے میں شریک اراکین اسمبلی کو رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے ووٹنگ کے طریقہ کار پر بریفنگ دی۔
اگر کسی بھی رکن کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت سندھ ہو گی، پی ٹی آئی رہنما کا انتباہ
اگر چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دینا ہے تو پھر آپ اور ان میں کیا فرق ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان کی اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی
عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی اس تجویز سے اتفاق کیا کہ وہ آئندہ ہر ماہ اسی طرح
شکایات سن لیا کریں گے۔
پارلیمانی سیکریٹریز کو اراکین اسمبلی کے برابر تنخواہ اور 95 ہزار کے خصوصی الاؤنسز سمیت گاڑی، ڈرائیور اور فضائی ٹکٹ بھی مفت ملیں گے
نواب اسلم رئیسانی 21 ارب روپے سے زائد اثاثے رکھنے والے امیر پارلیمنٹرین بن گئے۔














