اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر رشتہ ازدواج میں بندھ گئےJuly 17, 2020ویب ڈیسک0 نکاح کی تقریب میں سارہ خان نے پیلا اور فلک شبیر نےلال جوڑا پہنا ہوا تھا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل