بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے نوزائیدہ بچی جاں بحقJanuary 9, 2020سید سبط حسان رضوی0 اسپتال انتظامیہ نے والدین کے ساتھ اظہار تاسف کر کے خود کو ذمہ داری سے مبرا قرار دے دیا۔