جتنا کچھ میں بول چکا ہوں، مشکل ہے کہ اب میری قومی ٹیم میں واپسی ہو۔
جلن کا شکارافراد یہ نہیں سوچتے کہ آخر ہم اپنے ملک پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، قومی کرکٹر
روز شکست شرم کی بات ہے، پاکستان کرکٹ، ایک سرکس، محمدحفیظ
دورہ جنوبی افریقہ میں ساجد خان، اوپنر فخر زمان اور شاہین آفریدی کو کیوں بٹھایا گیا ، سلیکشن کمیٹی پرتنقید
کیا زمبابوے، آئرلینڈ، امریکا اور بھارت سے شکست کے ذمہ دار اکیلے شاہین آفریدی ہیں، اوپنر کا سوال
کھلاڑیوں کو سزا ملنی چاہیے اور اگلی نسل کے کرکٹرز کے لیے ایک مثال قائم کی جانی چاہیے، سابق کرکٹر
اس سے پہلے وہاب ریاض نے بھی 30 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان کیا تھا
احمد شہزاد نے سابق ہیڈکوچ کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا
جب تک میرے چاہنے والے موجود ہیں میں محنت کرتا رہوں گا۔
احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچ سینچریاں اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بنے گئے ہیں۔
مصباح الحق کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہو گیا
پوری کوشش ہوگی تنازعات سے بچتے ہوئے بولرز کو بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے تیار کروں
بالنگ کوچ نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے متعلق کارکردگی رپورٹ کو منفی پراپگینڈا قرار دیا اور کہا میں نے کبھی نہیں کہا کہ انہیں ٹیم سے دور رکھا جائے۔
‘ جس طرح سیاست دان ہمارے ملک کو چلاتے ہیں اسی طرح یہ لوگ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چلا رہے ہیں ’
عمراکمل، وہاب ریاض اور احمد شہزاد کو ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں بھی شامل نہ کرنے پر مکی آرتھر اور انضمام الحق پر تنقید کی جا رہی ہے۔












