حکومت نے قوم کو کورونا کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا ہے، احسن اقبال کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت
کورونا تشخیص ہونے کے بعد احسن اقبال نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
میرے خلاف ریفرنس نہیں ہے تو کیس خارج کیا جائے، ن لیگی رہنما کی استدعا
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاری بند ہو گئی ہے۔
حکومت کے وزرا پہلے ہی پیش گوئیاں کرچکے تھے اور ان کا ایجنڈا بھی ہی یہی تھا کہ شہبازشریف کو گرفتار کیا جائے،رہنما مسلم لیگ ن
حکومت نیب گردی کےذریعےاپوزیشن کےخلاف کارروائیوں کےعلاوہ کچھ نہیں کرتی، رہنما مسلم لیگ ن
آج کادن قوم کی خودی کی جیت کا دن ہے جس کا خواب علامہ اقبال نےدیکھا تھا، احسن اقبال
ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے، ن لیگی رہنما
احسن اقبال نے کہا کہ ہم کورونا سے پہلے معیشت کا لاک ڈاؤن بھگت چکے تھے۔
پاکستان میں لاک ڈاوَن کی جتنی قسمیں ایجاد ہوئی پوری دنیا میں نہیں ہوئیں، لیگی رہنما
پوچھنا چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کو گرفتار کیا تھا کیا انہوں نے اپنی وفاداری تبدیل کی؟ حکومت نے اپنی ناکامیاں دوسروں پر ڈالنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا۔
امیر جے یو آئی (ف) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سے این ایف سی ایوارڈ پر بھی مشورہ کیا۔
حکومت کی طرف سےشر انگیزبیانات کا مقصد قوم سمجھنےسے قاصر ہے، لیگی رہنما
وزرا کے محکمے بدل کر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی گئی ہے، چینی اور آٹے سے سونا بنا کر عوام کو لوٹا گیا۔ رہنما مسلم لیگ ن
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واحس حکومت ہے جو ٹویٹ کے ذریعے چل رہی ہے۔










