احساس راشن پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں میں فراہم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے