مسلم لیگ ن ہر گرفتاری کے بعد یہی تاثردیتی ہے کہ ان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے لیکن ملک میں اگر بدعنوانی ہوئی ہے تو کسی نے اس کا جواب دینا ہے
جج والی ویڈیو میں ن لیگ پھنس گئی ہے کیوں کہ جن کو یہ شہادتوں کے لیے پیش کرنے جا رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ مکر جائیں
ان لوگوں نے پلی بارگین کرنی ہے تو قومی احتساب بیورو(نیب) کے ساتھ کریں اور اس کے لیے قانون بھی موجود ہے
مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کی اولاد میں سے جسے شوق ہے وہ عدالت سے رجوع کرلے۔
آصف علی زرداری کی گرفتاری کا فیصلہ چیئرمین نیب نے کیا، سلمان اکرم راجہ
آپ اپنے گھر میں توجہ دیں ملک کے مسائل خود ہی حل ہوجائیں گے، محمد مالک
قوم کی نگلی ہوئی دولت اگلنے کے علا وہ ان کے پاس نجات کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے ملک میں کرپشن کی وجہ سے ادارے متاثر ہوتے ہیں، احتساب پر کسی جماعت کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔
ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کے ڈی اے حسین سید کو ملزم نامزد کیا گیا ہے
کرپشن ریفرنس اومنی گروپ کے سی ای اور دیگر کے خلاف دائر کیا گیا ہے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جتنی ترقی سندھ میں ہو رہی ہے اتنی کہیں نہیں ہو رہی۔
اسلام آباد: معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی زاہد حسین کا کہنا ہے کہ احتساب کا جاری عمل عدل و…
آرٹیکل 209 کے جتنے بھی ریفرنس دائر ہوں تو ان پر سماعت کا وقت مقرر کیا جانا چاہیے،امجد شاہ
نواز شریف نے درخواست میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کر رکھی ہے
نیب ملکی مفادمیں نہیں ہے،اس میں سیاستدانوں کا منہ سیاستدانوں کے زریعے ہی منہ کالا کیا جاتا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن














