شہزاد اکبر کے مطابق سلمان شہباز کے اثاثوں میں دس سال کے دوران 8 ہزار گنا اضافہ ہوا
اس وقت 910 ارب روپے کے 1270 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔
عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت بڑی جادوئی ہے ان سے جو ملتا ہے وہ انہی کا ہو جاتا ہے۔
عہدہ وفاقی وزیر مملکت کے مساوی ہوگا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کو جانے دینے کا فیصلہ خود حکومت نے کیا لیکن اب وہ اس فیصلے کی ذمہ داری لینا نہیں چاہتی ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مجرمان میں حکومتی عہدیدار اور نجی کمپنیوں کے ملازمین شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی
نیب کا الزام ہے کہ ملزم نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا
جیسے مجنوں کی منزل لیلیٰ تھی ویسے نیب کی منزل کرپشن کاخاتمہ ہے
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں۔
مائزہ حمید نے کہا کہ میں ہم نیوز کے توسط سے قوم سے درخواست کرتی ہوں وہ نواز شریف کی صحت کے لیے دُعا کریں۔
نیب راولپنڈی ریجنل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو ملزم نامزد کیا ہے
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت احتساب نہیں کر رہی بلکہ اپنی ذہنی تسکین حاصل کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کام لیا جا رہا ہے۔
عدالت کے پاس اسپتال کو سب جیل قرار دینے کا اختیار نہیں ہے، فیصلہ
حکومت مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا روڈ میپ دے۔ امیر جماعت اسلامی کے پی کا یوتھ کنونشن سے خطاب
احتساب کا عمل روکنے والوں کو مایوسی ہوگی، وزیراعظم














