یہ ریفرنس 2018 میں دائر کیا گیا تھا جس میں بیورو کریٹس بھی نامزد تھے
عدالت نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جائیدادوں کی قُرقی کی کارروائی کا آغاز کردیا
شہباز شریف اور حمزہ شہباز مصروفیت کے باعث آج پیش نہیں ہو سکتے،درخواست
تفتیشی افسر وزرات خارجہ کے ذریعے اشتہاری قرار دینے کا نوٹس لندن ارسال کریں گے
شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹا کیس بنا کر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔
قومی احتساب بیورو نے نواز شریف سے جیل میں تفتیش اور گرفتاری کیلئے درخواست دے رکھی تھی جیسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔
نیب نے خوجہ سلمان رفیق کو ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی، دونوں بھائیوں کوعدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔
نیب کیسز کی سماعت کرنے والی پانچوں عدالتوں کو نیب بیورو منتقل کرنے سے متعلق تجویز کیلئے ججز کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
نیب نے حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز ، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں۔
حمزہ شہبا زکا کہنا تھا کہ 72 سال بعد بھی بھینس چوری اور منشیات کے مقدموں کا سلسلہ بند نہیں ہوسکا۔
حمزہ شہباز کے خاندان کے 2005 میں پانچ کروڑ کے اثاثے تھے جن میں کئی گنا اضافہ ہوا اورذرائع نہیں بتائے گئے۔
حمزہ شہباز نے 2 ارب کرپشن سے حاصل کیے اور اسی رقم سے اپنی کمپنیز بنائیں،نیب
جب تک عبدالعلیم خان کے کیس کا ریفرنس فائل نہیں ہو جاتا تب تک انھیں عدالت آنے کی ضرورت نہیں،عدالت
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر سابق صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا۔













