پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے،قمر زمان کائرہOctober 24, 2019ویب ڈیسک0 نیشنل پریس کلب کے سامنے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے احتجاج میں اظہار یکجہتی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آج ہم کمیونٹی سکول کے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں۔