وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں پراسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں، او آئی سی
آج بند کمرے میں منعقد ہونے والا اجلاس تیونس، ناروے اور چین کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔
فواد چوہدری14مئی کو عید ہونے کی پیش گوئی کرچکے ہیں
جن علاقوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد سے زیادہ ہے وہاں اسکول عید تک بند رہیں گے۔
پیپلز پارٹی حکومت کے اس جلد بازی میں کیے گئے فیصلے کا حصہ نہیں بنے گی، راجہ پرویز اشرف
22 اپریل کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا
ترقی دینے کا فیصلہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، آئی ایس پی آر
فیصلہ وزیراعطم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تمام امور وفاق دیکھے گا، فواد چودھری
پہلی سے آٹھویں جماعت کے متعلق28 اپریل کو فیصلہ کیا جائے گا
اجلاس میں رمضان کے دوران ایس او پیز کا جائزہ لیا جائے گا، رمضان ایس او پیز پر علماء کی تجاویز کی روشنی میں جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے متعلق امور پر خصوصی کمیٹی قائم کردی۔
صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔
بھارت سےتعلقات کے حوالے سے فیصلہ بریفنگ کے بعد کیا جائے گا














