نواز شریف اور شہباز شریف کا بیانیہ ایک ہی ہے اور ہمارا بیانیہ وہی ہے کہ ووٹ کو عزت دو۔
حکومت کی معاشی ٹیم ناکام ہوگئی، قمرزمان کائرہ
کراچی کے لئے صوبائی اور مقامی حکومت کی مشاورت سے مربوط منصوبہ کی جائے، وزیراعظم
کابینہ نے مختلف وزارتوں کو چائے پانی کی مد میں ملنے والا بجٹ ہمیشہ کیلئے ختم کردیا ہے
یکم رمضان المبارک 7 مئی کو ہوگا
اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا ہے کہ جس معاون خصوصی اور مشیر نے حلف ہی نہیں اٹھایا…
چیئرمین سینیٹ نے عدت کے الفاظ حذف کروا دئیے
گزشتہ روز کلثوم چانڈیو نے ہیڈ فون توڑ کر تحریک انصاف کے راجہ اظہر کو مار دیا تھا
اجلاس میں ایمنسٹی سکیم پر بھی ایک بار پھر مشاورت کی جائے گی
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔
اوسطا 36 فی صد ارکان سینیٹ کے ہر اجلاس میں غیر حاضر رہے ہیں جبکہ حلف برداری کے دوران بھی سو فی صد حاضری ممکن نہ ہو سکی، رپورٹ
چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ گورنر ہاؤس کی تاریخی عمارت کا اندرونی حصہ بھی عوام کے لیے کھول دیا جائے
اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا اورنعرہ بازی کی
چیئرمین سینیٹ پی ایم ڈی سی کونسل اجلاس پر رولنگ دیں کیونکہ اجلاس میں منتخب ہونے والے صدر کو پورے صوبوں کا اعتماد حاصل نہیں ہو گا ،سینیٹر
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔














