وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں تمام چیلنجز سے نبرد آزما ہوئے
اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خصوصی خطاب کریں گے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کی
وزیراعظم عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ اجلاس میں بٹھا سکتے ہیں، معاون خصوصی
وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی کے نرخ فوری طور پر نہ بڑھانے کی ہدایت کردی۔
ای سی سی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت طلب کیا ہے۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
وفاقی وزارت پارلیمانی امور کی سمری آج ایوان صدر کو بھیج دی جائے گی۔
وزیراعظم کی جانب سے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو اعشایئے میں مدعو کیا گیا تھا
صورتحال بگڑی جارہی ہے، اقوام متحدہ سمیت سلامتی کونسل کے اراکین کو خطوط لکھ دیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی
خالص اشیا کا میسر آنا گڈ گورننس کا عکاس ہے، عمران خان
ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے ایک اضافی تنخواہ رسک الاونس کے طور پر دیئے جانے کا امکان
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا۔













