پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کے حوالے سے بڑے فیصلے متوقع ہیں
اب ہم نے مسلم لیگ ن کے فیصلے کو دیکھنا ہے وہ کیا کرتی ہے، وزیرخارجہ
جے یوآئی رہنما پریس کانفرنس میں فیصلوں کا اعلان کریں گے
ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ اوردیگر فیصلے متوقع ہیں
مولانا اورمریم سمیت یہ سارے لوگ خود کو قانون سے بالاترسمجھتے ہیں، وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
وزیراعظم اگور ماٹووک نے گزشتہ ہفتے ہی برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔
میں 18 ویں ترمیم ختم کرنےکی بات نہیں کرتا لیکن کچھ چیزوں میں بہتری کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا بریفنگ
پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے اپنےموقف سے پی ڈی ایم سربراہ کو آگاہ کردیا، ذرائع
عالمی وبا کورونا وائرس سےغریب ممالک زیادہ متاثر ہوئے اور وہ معیشت کو سنبھالا دینے کے قابل نہیں ہیں، وبا کے خاتمے تک ان کے قرضے موخر کیے جائیں
عوام کو سہولتیں دینے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں، عمران خان
قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن چاہیے، عمران خان کی ہدایت
وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری دی جائے گی۔
کورونا کی مجموعی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب کے دوران عمران خان کی ہدایت۔
افغان مہاجرین مختلف ہنر اور مہارتوں کے ساتھ اپنے وطن لوٹیں گے، ڈاکٹر عارف علوی کا اقوامتحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب
این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں جلدی اور زیادہ کرنے کی سفارش کر دی













