سندھ ، اسکولوں میں بچوں کے ذریعے مہمانوں کے استقبال ، اجرک ، ٹوپی اور دیگر تحائف دینے پر پابندیMay 27, 2025ویب ڈیسک0 تمام ادارے احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہونگے ، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی