نوٹیفیکشن کے مطابق وزیر خزانہ کمیٹی کی چیرپرسن ہوں گی۔
سابق وزیر اعلی سندھ نے تین سال میں 196 دن یعنی ساڑھے چھ ماہ غیرملکی دوروں پررہے
سابق وزیراعلی پنجاب کے مجموعی اثاثے آٹھ لاکھ روپے تھے پچھلے تین سال میں عثمان بزدارکے اثاثوں میں 45 سوکنال اراضی کا اضافہ ہوا
محمود خان کے مجموعی اثاثوں کی مالیت میں 17 کروڑ روپے کی کمی ہوئی۔
مریم نواز اپنے بھائی حسن نواز کی 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض بھی نکلیں۔
ایران رقم ایسی اشیاء کی خریداری کیلئے استعمال کر سکے گا جن پر پابندی نہیں ، امریکا
فن لینڈ کی فورٹم اور جرمنی کی یونیپر نامی کمپنیوں کو روسی ملکیت میں لے لیا گیا۔
مجھے امید ہے کہ 8، 10 دن تک انتخابات کی خبریں آئیں گی۔
جسٹس قاضی عیسیٰ ڈی ایچ اے کراچی میں 3پلاٹوں کے مالک ہیں
مراد سعید 29 لاکھ، عمر ایوب ایک ارب 19 کروڑ اور پرویز خٹک کے 16 کروڑ روپے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
شہباز شریف نے بیویوں نصرت شہباز اور تہمینہ درانی کے اثاثے بھی ڈکلیئر کر دیئے۔
فرح خان اور ان کے شوہر کے خلاف اکاؤنٹبیلٹی لاء کے سیکشن 19 کے تحت معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔
ایف بی آر، سیکیورٹی ایکسچینج،اسٹیٹ بینک سمیت نجی بینکوں سے ریکارڈ مانگا جائے گا
ادارہ اثاثے چھپانے کے تحت کارروائی کرنا چاہے تو متعلقہ قانون کے تحت کر سکتا ہے، عدالت
واشنگٹن افغانستان کے تمام اثاثے فوری لوٹائے, ترجمان چینی وزارت خارجہ














