نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ابصار عالم زخمی ، اسپتال منتقلApril 20, 2021ویب ڈیسک0 ابصار عالم کو پیٹ پر گولی لگی ہے اور انہیں طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔