آٹے اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ، روٹی کی قیمت 40 روپے کرنے کا مطالبہAugust 28, 2023ویب ڈیسک0 اگر ریٹ نہیں بڑھانا تو 150 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنے کی اجازت دی جائے