پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں نمایاں کمیMay 25, 2024ویب ڈیسک0 80 کلو فائن آٹے کی قیمت میں 2770، سوجی 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 1700 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی،صوبائی وزیر خوراک