10 گرام سونے کی قیمت 814 روپے کمی سے 89 ہزار 550 روپے ہوگئی
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 750روپے ہوگئی
500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار650 روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار100 روپے ہو گئی ہے۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 500 ہو گئی ہے۔
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔
صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار تین سو روپے کا ہو گیا ہے۔
صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 650 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔
فی تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی ہے، آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن
سونےکی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔










