جس جہاز پر نواز شریف آئے گا اس میں چور اور غدار کے نعرے لگیں گے۔
یہ لوگ سیاسی طورپر بےنقاب ہو چکے ہیں، موجودہ حکومت صرف 2 ووٹوں کی اکثریت پرکھڑی ہے۔
ہم ملک چلا کر دکھائیں گے ہمارے ساتھ دوست ہیں۔
خیبر پختونخوااور بلوچستان میں بھی حکومت بنائیں گے
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی۔سابق صدر
اپوزیشن رہنماوں کی ملاقات میں تحریک عدم اعتمادکے لیے نمبر گیم پر بھی بات ہوگی۔
آصف زرداری نے فضل الرحمان سےلانگ مارچ میں ساتھ آنے کی درخواست کی
آصف زرداری وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے متحرک ہیں
حکومت کے اتحادیوں سے بھی جلد رابطے کریں گے، فضل الرحمان
موجودہ حکومت معاشی اور سفارتی سطح پر مکمل ناکام ہو چکی ہے، سابق صدر
اگر ہمیں لگا کہ نیب کی نیت درست نہیں ہے تو پھر عدالت معاملے کو چھوڑے گی نہیں۔
عمران خان کو لانے والے اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے
نیب نے 2014ء میں آصف زرداری کی بریت کو چیلنج کیاتھا
جب فلیٹ خریدا اس وقت کسی عوامی عہدے پر فائز نہیں تھا، امریکہ اپنے علاج کیلئے گیا تھا۔
سابق صدر کے خلاف اصل مقدمہ 5000 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔











