آشیانہ اقبال کے بعد آشیانہ قائد میں بھی کروڑوں روپوں کے گھپلوں کا انکشافDecember 11, 2019شفیق شریف0 آشیانہ قائد اسکیم میں 956 گھروں کی تعمیر نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو 99 کروڑ 60 لاکھ 75 ہزار کا نقصان ہوا، دستاویزات