مسترد جماعتوں کی بیٹھک چائے کی پیالی میں ابال سے زیادہ کچھ نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
اسٹریٹ لائیٹس اور انٹرنیٹ سروس بحال نہ کی گئی تو جلسہ گاہ سے باہر نکل کر مارچ کریں گے, راشد محمود سومرو
جس نے اپنے خیموں میں جانا ہے وہاں جائیں جس نے قریب گھر جانا ہے وہاں جائیں، اسٹیج سے اعلان
معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون حرکت میں آئیگا، سربراہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی
آج حزب اختلاف نے ہر معاہدے سے لاتعلقی کا اعلان کیا، فردوس عاشق اعوان
پنڈال کے چاروں طرف اور اسٹیج کے سامنے انصار الاسلام کے کارکن تعینات ہیں
ایسا لگتا ہے فضل الرحمان بھارتی شہری ہے، انڈین میڈیا ان کو دکھا دکھا کر خوش ہے، عمران خان
ترجمان جے یو آئی کے اجازت رپورٹنگ کرنے پہنچیں تو کارکنان نے کہا آپ یہاں سے جائیں، عینی شیرازی
فضل الرحمان کی قیادت میں ٹھاٹھیں مارتا ہوا قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں ہے، رہنما جے یو آئی ف
ہر سال الیکشن ہونا شروع ہو جائیں تو ملک اور معیشت نہی چل سکتے، وزیرخارجہ
وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے۔
مولانا نے دھرنے سے قبل ہی بہت کچھ حاصل کرلیا ہے، حامد میر
نواز شریف سے ملاقات کی بہت خواہش تھی تاہم ان کی خرابی طبیعت کے باعث ملاقات نہیں ہو سکتی، مولانا فضل الرحمان
ن لیگ، پیپلپزپارٹی اور جے یو آئی کا بڑا استقبالیہ کیمپ روات ٹی چوک پر قائم کیا جائے گا جہاں سے قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوگا
حکومتی ترجمانوں کی زبانیں لڑکھڑانا شروع ہوگئی ہیں، رہنما جے یو آئی












