ایسے فنکار جنکی ماہانہ آمدن 35 ہزار سے کم ہے درخواست دے سکتے ہیں
ایسے فنکار جنکی ماہانہ آمدن 35 ہزار سے کم ہے درخواست دے سکتے ہیں
اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے امن کے سفیر ثقافتی سرگرمیوں کی بندش کے باعث پریشانی کا شکار ہیں۔
میرا نے امداد کے لیے جمع کرائے گئے درخواست فارم میں اپنی عمر تینتالیس سال اور تجربہ پچیس سال ظاہر کیا.