کمانڈ یا کمان کی چھڑی کی چھڑی کا استعمال کب ہوتا ہے ؟
یہ فیصلہ جمہوری اقدار کو دوبارہ زندہ کرنے اور مضبوط کرنے میں سہولت فراہم کرے گا۔
آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس کی معلومات کی مکمل رازداری قانون فراہم کرتا ہے۔اسحاق ڈار
پینٹاگون میں ملاقات میں طویل مدتی دفاعی شراکتداری پر بھی بات ہوئی پے۔
چینی حکومت سیلاب متاثرین کیلئے تین سو ملین یوان دے گی جب کہ پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے سو ملین یوان دیئے جائیں گے
ہنگری کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔
آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھیں اور خاص طور پر کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کوششیں جاری رکھیں، آرمی چیف کی ہدایت
اعزاز سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے
دکھ کی اس گھڑی میں ہمدردیاں پاکستان آرمی اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔
پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 80 میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی ۔
پاک سعودی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان فوج کے درمیان تعاون پر بھی گفتگو کی گئی۔
ہم محفوظ پاکستان میں رات کو آرام سے سوتے ہیں۔ یہ جوانوں کے خون کی قربانی کی وجہ سے ممکن ہوا۔
آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، تربیت اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔













