لاہور، پی ایس ایل10 کا فاتح کون ؟ قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج ٹکرا ئیں گےMay 25, 2025ویب ڈیسک0 فائنل آج لاہورقذافی اسٹیڈیم میں ساڑھے 7 بجے کھیلا جائیگا، شائقین میں بھر پور جوش و خروش