واٹس ایپ اور آئی میسجز سے مقابلے کیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارفAugust 9, 2023Fahad Bin Shakir0 اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان گروپ چیٹس یا ون آن ون چیٹ میں بھیجے جانے والے پیغامات کو کوئی بھی دیکھنے کے قابل نہیں ہوگا، گوگل