لندن میں تقریباً 2 ہفتے تک قیام کریں گے ، خاندانی ذرائع
سعد رفیق نے حافظ نعمان، رانا مشہود، مہر اشتیاق اور چوہدری باقر کو نواز شریف کا پیغام پہنچایا ، ذرائع
سابق وزیر اعظم نے واپسی کی ٹکٹ ری شیڈول کروا لی ، ذرائع
جلسوں کا آغاز پنجاب سے ہو گا ، سابق وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل حل کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کو بھی تیار
دونوں رہنما حکومت کی کارکردگی اور تنظیمی معاملات پر مشاورت کریں گے ، پارٹی ذرائع
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال، اپوزیشن کی تحریک کے ایکشن پلان اور اے پی سی کے بعد کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔





