یہودی مخالفین کو شکست دینا ہوگی ، ڈونلڈ ٹرمپApril 28, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ کے صدر نے کہاکہ وہ یہودی دشمنی کی سخت مذمت کرتے ہیں اور نفرت کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامت کو قابل مذمت گردانتے ہیں۔