بھارت: یو ٹیوبر کو غباروں کے ساتھ کتا باندھ کر اڑانا مہنگا پڑ گیاMay 28, 2021ویب ڈیسک0 سوشل میڈیا پر 40 لاکھ فالوورز رکھنے والے یوٹیوبر گورو شرما نے رہائی کے بعد تمام افراد سے اپنے فعل پر معافی مانگی ہے۔