امدادی سامان کا دوسرا جہاز3 جون کو ساڑھے 7 ٹن امدادی سامان لے کر یوکرین جائے گا۔
روسی فوجیوں کو ڈونباس خطے میں روڈ اور ریلوے نیٹ ورک کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔
امریکہ نے یوکرین پر حملے سے چند روز قبل اپنا سفارت خانہ بند کردیا تھا۔
یہ علاقہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف کے قریب ہے
آئندہ 30 دنوں کے دوران روس کی فوجی پیش رفت میں کسی ڈرامائی تیزی کے آثار نظر نہیں آرہے
یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا، سٹولٹن برگ
یوکرین تعمیری مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا، روس
یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا رہی ہے
روس نے یوکرین کے خلاف اپنی فوجی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کی ہے
آئندہ چند ماہ کے دوران ہمیں زیادہ ناقابل اعتبار اور مزید کشیدہ حالات کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈائریکٹر ایورل ہینس کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف
اسی پروگرام کی وجہ سے دوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنی کو شکست دینے میں مدد ملی تھی۔
پیٹرن کو یوکرین میں روس کے خلاف مذاحمت کی علامت کا درجہ دیا گیا ہے
جی سیون رہنماؤں نے روسی تیل پر مرحلہ وار پابندی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
بمباری کا نشانہ بننے والے اسکول میں جنگ سے متاثرہ 90 افراد کو پناہ دی گئی تھی۔
یوکرین کے لیے منظور شدہ فنڈز ختم ہونے کے قریب ہیں، امریکی صدر













