پی ایس ایل کا نیا ترانہ گزشتہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے۔
یوٹیوب پر دو روز میں 27 لاکھ سے زائد لوگ اس نئے ترانے کو دیکھ چکے ہیں اور یہ یوٹیوب پر اب تک نمبر ون ٹرینڈ کر رہا ہے۔
شکیرا کی رواں ماہ چار دسمبر کو ریلیز ہونے والی نئی میوزک وڈیو ’گرل لائک می‘ نے یوٹیوب پر 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔
رواں سال یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والا افراد میں امریکہ کا 9 سالہ بچہ ریان کاجی سہر فہرست رہا جس نے 29.5 ملین ڈالر کمائے۔
پاکستان میں یوٹیوب سروس آدھے گھنٹے تک بند رہی اور صارفین کو اس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا رہا۔
یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز حاصل کرنے پر بے حد خوش ہوں،راحت فتح علی خان
ٹک ٹاک کی جانب سے یہ تجویز اس وقت سامنے آئی ہے جب رواں ماہ ایک شخص نے فیس بک پر خودکشی کر لی تھی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے
کئی ممالک میں یوٹیوب بند ہے، کئی ممالک میں سوشل میڈیا کو مقامی قوانین کے تحت کنٹرول کیا جاتا ہے، جسٹس مشیرعالم
پاکستان نے نئے قوانین بنائے ہیں جن کے تحت سماجی رابطوں کے تمام عالمی کمپنیوں کی تین ماہ میں اپنی رجسٹریشن کرانی ہوگی
ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کی عمران خان سے ملاقات
چارلس پینگ نے بتایا کہ وہ 100 سے 150 کے درمیان نئی ایپس مارکیٹ میں لا رہے ہیں تاکہ گوگل کی اجاری داری ختم کی جائے
ریان کاجی کا یوٹیوب چینل صرف تین سال پرانا ہے مگر اس کے 22.9 ملین سبسکرائبرز ہیں۔
سرکاری حکام نے کمیٹی اراکین کو آگاہ کیا کہ سرکاری دفاتر میں بیٹھے لوگ یو ٹیوب چلا رہے ہیں،فیس بک بھی چلائی جا رہی ہیں اور یو ایس بی سے ڈیٹا گھر بھی لے جاتے ہیں۔
شیراز اوپال اور راکتیما مکھرجی کی آواز میں گایا کیا گانا فلم کے ہیرو بلال اشرف اور کبریٰ خان پر فلمایا گیا ہے














