8 ستمبر کا دن پاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں اور جذبوں کی یاد دلاتا ہے،ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
8 ستمبر کا دن پاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں اور جذبوں کی یاد دلاتا ہے،ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی ڈاکیو فلم سرخرو ریلیز کر دی گئی۔
ڈاکو منٹری میں شہدا کی لازوال قربانیوں کے ساتھ ساتھ شہدائے پاکستان کو سلام عقیدت اور غازیوں کے نقش قدم پہ چلنے والے نئے خون کو سلام پیش کیا گیا ہے۔