پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ کے ساتھ کھیل کھیلا، وزیر خارجہ
سیاسی وابستگی سے بالاترہوکر قومی مفاد میں آئینی ترمیم پراتحاد ضروری ہے، شاہ محمود قریشی
سابق وزیراعظم بیٹی کے ہمراہ اٹلی جا رہے تھے، ذرائع
الیکشن کمیشن نے کیپٹن جمیل اور فہیم خان کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
پیپلزپارٹی اور اے این پی نے صلاح و مشورے کے لیے ن لیگ کے مرکزی صدر سے وقت مانگ لیا۔
مجھے چیئرمین سینیٹ بننے کی جلدی نہیں ہے، میرا سینیٹر بننا پی ڈی ایم کی جیت ہے۔
خوشاب الیکشن کا پارٹی قیادت کو علم ہوتا تو رزلٹ مختلف ہوتا۔
لانگ مارچ کے موقع پرسب تیاری تھی تو اپوزیشن نے اپوزیشن کے ساتھ اپوزیشن شروع کی, ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب
پیپلزپارٹی نے اپنے ہی اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیان کی تردید کر دی۔
اگر ن لیگ اورجے یو آئی نےتمام فیصلے خود کرنے ہیں تو پھر اپوزیشن اتحاد کا پھر کوئی فائدہ نہیں ہے۔
پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جمہوری قوتوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔اسپیکر قومی اسمبلی
آئندہ انتخاب میں ن لیگ کا مقابلہ کرنے کیلئے نئی صف بندی کی جا رہی ہے، احسن اقبال
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر بات نہیں ہوئی۔
پی ڈی ایم کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا، شیری رحمان
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سید یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔












