یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیدیا ، سفری پابندی عائدSeptember 25, 2025ویب ڈیسک0 سلووینیا بین الاقوامی عدالتوں کے فیصلوں اور انسانی قوانین پر مکمل عملدرآمد کی توقع رکھتا ہے، وزارت خارجہ